ہمارے ہاں ہر قسم کے (سکول و کالج بیان حلفی، انڈرٹیکنگ، سیل پرچیز اور رینٹ ایگریمنٹ، مختار نامہ جات، انڈمنٹی بانڈ، گفٹ ڈیڈ، زکوٰۃ ڈیکلریشن وغیرہ) اشٹام پیپر بنائے جاتے ہیں، اردو انگلش کمپوزنگ کی سہولت موجود ہے۔۔ نیز نوٹری پبلک کی تصدیق کی جاتی ہے۔۔