wahid goods transport and.. in VX94+VW Mauripur, Karachi - Free Business Listing
wahid goods transport and car carrier company

واحد گڈز ٹرانسپورٹ اینڈ کار کیریئر کمپنی ایک بااعتماد ادارہ ہے جو 1984 سے ٹرانسپورٹ کی خدمات انجام دے رہا ہے ہمارے پاس ہر قسم کے مزدا ٹرک ٹرالر کنٹینر اور کار کیرءیر موجود ہیں۔اگر آپ اپنا گھر یلو سامان یا کارگو اور اپنی گاڑیاں ایک شہر سے دوسرے شہر بھجوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔ ھم انتہائی مناسب کرایوں میں آپ کا سامان باحفاظت  آپ کے مطلوبہ مقام تک پہنچا دیں گے ۔ *0321*920*11*29 *0345*920*11*29 *0313*920*11*29

Exchange 0
Delivery : Nationwide Delivery
Posted 639 Days Ago
wahid goods transport and.. in VX94+VW Mauripur, Karachi - Free Business Listing
khurrum paracha